مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. قال: إذا (بعت) بيعا فلا (تبعه) حتى تقبضه
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
ترقیم عوامۃ: 21754 ترقیم الشثری: -- 22667
٢٢٦٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن ابيه عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"من ابتاع طعاما فلا (يبعه) (١) حتى ⦗٤٩⦘ يكتاله" (٢) ، قلت لابن عباس: (لم قال؟) (٣) : الا ترى انهم (يبتاعون) (٤) (بالذهب) (٥) والطعام مرجا (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط، هـ]: (يبيعه).
(٢) في [جـ، ز]: (يكاله).
(٣) في [أ، ح، ط]: (ثم قلت).
(٤) في [أ، ح، ط]: (يتنازعون).
(٥) في [هـ]: (الذهب).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٣٢)، ومسلم (١٥٢٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص طعام خریدے وہ اس کو کیل کرنے سے قبل آگے فروخت نہ کرے، راوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ایسا کیوں ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا آپ نہیں دیکھتے کہ وہ لوگ سونے کے بدلے اس طرح خریدتے ہیں (فروخت کرتے ہیں) کہ طعام مؤخر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22667، ترقيم محمد عوامة 21754)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22667 in Urdu