🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. في الرجل يكاتب (مدبره) ثم يموت وعليه من (مكاتبته) شيء
ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21779 ترقیم الشثری: -- 22698
٢٢٦٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام، عن ايوب (و) (١) هشام، عن ابن سيرين (قال) (٢) : لا (يباع) (٣) المدبر إلا من نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (قالا).
(٣) في [جـ]: (باع).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کرے مگر اس کے نفس کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22698، ترقيم محمد عوامة 21779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22698 in Urdu