🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21793 ترقیم الشثری: -- 22712
٢٢٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن الربيع بن انس عن ابي العالية قال: ما اكلت من مال اليتيم فهو دين عليك، الا ترى إلى قوله ﴿فإذا دفعتم (إليهم) (١) (اموالهم) (٢) فاشهدوا عليهم﴾ [النساء: ٦] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (إليه).
(٢) سقط من: [أ، ح].

حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یتیم کے مال میں جتنا کھاؤ گے وہ تم پر قرض ہوگا، کیا تم دیکھتے نہیں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے: { فَإِذَا دَفَعْتُمْ إلَیْہِمْ أَمْوَالَہُمْ فَأَشْہِدُوا عَلَیْہِمْ } جب تم ان کے مال انہیں دو تو اس پر گواہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22712، ترقيم محمد عوامة 21793)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22712 in Urdu