مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. في الأكل من مال اليتيم
یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
ترقیم عوامۃ: 21802 ترقیم الشثری: -- 22723
٢٢٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الحسن بن يزيد عن الشعبي (١) قال: ارسلتني امراة إليه اساله عن يتامى في حجرها قامت عليهم، هل تاكل من اموالهم شيئا؟ قال: نعم، بالمعروف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ع]: زيادة (عن).
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے ان کے پاس ان یتیموں کے متعلق دریافت کرنے کے لئے بھیجا جو ان کی تربیت میں تھے، وہ ان کی سرپرست تھی، کیا وہ ان کے اموال میں سے کچھ کھا سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں معروف طریقے سے کھا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22723، ترقيم محمد عوامة 21802)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22723 in Urdu