مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
ترقیم عوامۃ: 21844 ترقیم الشثری: -- 22768
٢٢٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني واشعث وإسماعيل عن الشعبي عن شريح في مكاتب مات وعليه دين وبقية من مكاتبته قال: يضرب مواليه بما حل من (نجومه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نجومهم).
حضرت شریح رحمہ اللہ اس مکاتب کے بارے میں فرماتے ہیں جو اس حال میں فوت ہو کہ اس پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو قرض سے پہلے آقاؤں کی واجب الاداء قسطیں ادا کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22768، ترقيم محمد عوامة 21844)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22768 in Urdu