🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21846 ترقیم الشثری: -- 22771
٢٢٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا مات المكاتب وعليه دين يضرب مواليه بما حل من نجومه (مع الغرماء) (١) ، وإن لم يكن له نجم حال (بدئ بالغرماء) (٢) فاخذوا دينهم، فإن فضل شيء كان لمواليه حتى تتم مكاتبته، فإن فضل شيء بعد مكاتبته كان لورثته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ، ز]: (بدأ الغرماء).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب غلام اس حال میں فوت ہو کہ اس پر قرض ہو تو اس کے آقا کو قرض خواہوں کے ساتھ رکھیں گے، قسطوں میں سے جو واجب الاداء ہے وہ پہلے دیں گے اور اگر اس پر فی الفور کوئی قسط لازم نہ ہو تو قرض خواہوں سے ابتداء کریں گے پس وہ اپنا قرض وصول کرلیں گے، اور اگر اس میں سے کچھ بچ جائے تو وہ آقاوں کو ملے گا یہاں تک کہ بدل کتابت مکمل ہوجائے اور اگر بدل کتابت ادا کرنے کے بعد بھی کچھ بچ جائے تو وہ اس کے ورثاء کے ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22771، ترقيم محمد عوامة 21846)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22771 in Urdu