مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. في تلقي البيوع
خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21856 ترقیم الشثری: -- 22781
٢٢٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن عكرمة (عن ابن عباس) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تستقبلوا ولا تحفلوا ولا ينفق (بعضكم) (٢) لبعض" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة في: [ح، ز].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (بعضهم).
(٣) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد وابنه (٢٣١٣)، والترمذي (١٢٦٨)، والطيالسي (٢٦٨٤)، وأبو يعلى (٢٣٤٥)، والطحاوي ٤/ ٧، والطبراني (١١٧٧٤)، والبيهقي ٥/ ٣١٧.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سامان تجارت والے قافلہ سے شہر سے باہر جا کر اس سے ملاقات نہ کرو تاکہ تم کم قیمت میں خریدا کر آگے زیادہ میں بیچو، اور نہ ہی اونٹنی کے تھنوں میں اس کو فروخت کرنے کے لئے دودھ جمع کرو، اور نہ ہی تم ایک دوسرے کی خاطر سامان کی قیمت کو بڑھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22781، ترقيم محمد عوامة 21856)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22781 in Urdu