مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21866 ترقیم الشثری: -- 22791
٢٢٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا نهيت مضاربك ان يشتري (من متاع) (١) كذا وكذا فاشترى ضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر آپ مضارب کو فلاں فلاں چیز کے خریدنے سے منع کرو اور وہ پھر بھی خریدے تو وہ ضامن ہوگا، حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نفع ہوا ہے اس کو وہ دونوں صدقہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22791، ترقيم محمد عوامة 21866)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22791 in Urdu