🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21869 ترقیم الشثری: -- 22795
٢٢٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن (حسين) (٢) عن الحسن قال: المضارب مؤتمن وإن خالف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
(٢) في [هـ]: (حميد)، بناء على ما في مصنف عبد الرزاق (١٥١٢١)، وفي [م]: (حصين).

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مضارب اگر آپ (سے طے شدہ شرائط کی) مخالفت کرے تو وہ امانت دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22795، ترقيم محمد عوامة 21869)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22795 in Urdu