🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. في المضاربة والعارية (والوديعة)
مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21881 ترقیم الشثری: -- 22807
٢٢٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك بن (ابي) (١) سليمان عن عطاء قال: إن نهاه ان يخرج (فخرج) (٢) فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [ح].
(٢) ساقطة من: [ح، ط].

حضرت عطا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر شہر سے باہر نکلنے سے منع کیا جائے اور وہ پھر بھی نکل جائے تو وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22807، ترقيم محمد عوامة 21881)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22807 in Urdu