مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
180. في الرهن إذا كان على يدي عدل أيكون (مقبوضا)
رہن اگر کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو کیا وہ مقبوضہ شمار ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 21886 ترقیم الشثری: -- 22812
٢٢٨١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن الحارث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (هيثم).
حضرت حارث اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو پھر اس کے رہن ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22812، ترقيم محمد عوامة 21886)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22812 in Urdu