🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في بيع أم الولد إذا أسقطت
ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین(ناتمام بچہ) گر جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21895 ترقیم الشثری: -- 22823
٢٢٨٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن ذر عن (محمد) (٢) بن عبد الله بن (قارب) (٣) الثقفي عن ابيه انه اشترى من رجل جارية باربعة آلاف قد كانت اسقطت من مولاها سقطا، فبلغ ذلك عمر فاتاه فعلاه بالدرة ضربا، وقال: بعد ما اختلطت لحومكم بلحومهن ودماؤكم بدمائهن بعتموهن، لعن الله اليهود حرمت عليهم الشحوم فباعوها (واكلوا) (٤) اثمانها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (عمرو).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عمرو) بدل (محمد)، وانظر: ترجمته في: التاريخ الكبير (١/ ١٤٦)، والجرح والتعديل (٧/ ٣١٩)، وتكملة الإكمال (٤/ ٥٨٧)، والثقات (٥/ ٣٧٢)، وتهذيب التهذيب (١٢/ ٢٠٧)، وتهذيب الكمال (٣٤/ ١٤٤).
(٣) في [ط]: (قاب).
(٤) في [ز]: (وأكلوما).
(٥) حسن؛ أبو قارب ووالده صدوقان، أخرجه عبد الرزاق (١٣٢٤٨)، وسعيد بن منصور (ق ١) (٢٠٤٩)، وابن شبه في أخبار المدينة (١٢٠٦).

حضرت قارب ثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے ایک شخص سے چار ہزار درہم میں باندی خریدی، اس باندی کا اپنے آقا سے ایک (ناتمام) بچہ ضائع ہوچکا تھا۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر پہنچی تو تشریف لائے اور اپنا دُرّہ مارنے کے لئے بلند کیا اور فرمایا: تمہارا گوشت اس کے گوشت کے ساتھ ملنے کے بعد، اور تمہارا خون اس کے خون کے ساتھ ملنے کے بعد تم اس کو فروخت کرتے ہو؟ اللہ کی لعنت ہو یہودیوں پر کہ ان پر چربی حرام کی گئی تو انہوں نے چربی فروخت کر کے اس کی قیمت کو کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22823، ترقيم محمد عوامة 21895)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22823 in Urdu