مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21914 ترقیم الشثری: -- 22842
٢٢٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ابيه عن عامر عن شريح قال: عهد إلي عمر ان لا اجيز هبة مملكة حتى تحول في بيتها حولا (او تلد) (١) بطنا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ويلد).
(٢) صحيح.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہم سے عہد لیا کہ ہم باندی کے ہبہ کو جائز (نافذ) قرار نہیں دیں گے جب تک کہ وہ گھر میں سال نہ گذار لے یا اس کے بطن سے بچہ نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22842، ترقيم محمد عوامة 21914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22842 in Urdu