🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21916 ترقیم الشثری: -- 22844
٢٢٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن عامر قال: قرات (كتاب) (١) عمر إلى شريح بذلك، وذلك ان جارية من قريش قال: لها اخوها وهي مملكة: تصدقي علي بميراثك من ابيك قبل ان تذهبي إلى زوجك، ففعلت ثم طلبت ميراثها فرده عليها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كاب).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت شریح رحمہ اللہ کے سامنے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب پڑھا گیا جس میں تحریر تھا کہ قریش کی ایک باندی سے اس کے بھائی نے کہا کہ اپنے شوہر کے گھر جانے سے پہلے اپنے والد کی میراث میرے حوالہ کر دے (مجھے صدقہ کر دے) اس نے ایسا ہی کیا پھر اس نے بھائی سے میراث طلب کیا تو اس نے اس کو واپس لوٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22844، ترقيم محمد عوامة 21916)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22844 in Urdu