مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21918 ترقیم الشثری: -- 22847
٢٢٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن الشعبي قال: قلت له: ارايت إن (عنست) (١) ، قال: لا يجوز.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (غلست)، وفي [ح]: (غسلت).
حضرت اسمائیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے رہے تو آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ نے فرمایا اس کے لئے جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22847، ترقيم محمد عوامة 21918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22847 in Urdu