مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. في الجارية متى يجوز عطيتها؟
عورت اور باندی کا عطیہ (ہدیہ) کب جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21920 ترقیم الشثری: -- 22849
٢٢٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل وزكريا عن الشعبي عن شريح قال: (عهد إلى عمر ان) (١) لا اجيز (عطية) (٢) جارية حتى تحول في بيتها حولا او تلد ولدا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (لي عمر: إني).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هبة).
(٣) صحيح.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں باندی کے ہبہ کرنے کو جائز نہیں قرار دیتا جب تک وہ گھر میں سال نہ گذار لے یا بچہ جَنْ دے۔ حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے کنواری رہے تو پھر کیا اس لئے جائز ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ہاں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22849، ترقيم محمد عوامة 21920)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22849 in Urdu