🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. في مكاتب مات وترك ولدا (أحرارا)
مکاتب آزاد لڑکا چھوڑ کر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21929 ترقیم الشثری: -- 22860
٢٢٨٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن الشعبي قال: قلت له: إن شريحا كان يقضي في المكاتب يموت ويترك مالا وولدا: ⦗٩٤⦘ (يؤدى) (١) عنه لمواليه ما بقي من مكاتبته (و) (٢) ما بقي رده على ولده؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (أتؤدا).
(٢) في [ح، ط]: سقطت (الواو).

حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس مکاتب کے متعلق جو مال اور اولاد چھوڑ کر فوت ہوجائے یہ فیصلہ فرمایا تھا کہ: جو بدل کتابت باقی رہ گیا ہے وہ اس کے آقا کو ادا کیا جائے گا، اور جو مال باقی بچ جائے وہ اس کی اولاد کو مل جائے گا، حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس مسئلہ میں حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22860، ترقيم محمد عوامة 21929)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22860 in Urdu