🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. في الرجل يعتق العبد وله مال
کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21934 ترقیم الشثری: -- 22866
٢٢٨٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ميسر عن ابيه عن جده ان عبد الله اعتقه فقال: اما إن مالك لي ولكنه لك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة جد ميسر.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ایک غلام آزاد کیا اور فرمایا: بیشک تیرا مال میرے لئے تھا، لیکن میں یہ تجھے عطا کرتا ہوں (یہ تیرے لئے ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22866، ترقيم محمد عوامة 21934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22866 in Urdu