مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. في الكاتب يعجز وقد أدى بعض مكاتبته
مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21960 ترقیم الشثری: -- 22893
٢٢٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: هو لمولاه.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے آقا کے لئے ہوگا۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو غلاموں کی آزادی میں لگائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22893، ترقيم محمد عوامة 21960)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22893 in Urdu