🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
194. في الرجل يضطر إلى مال المسلم
اگر کوئی شخص کسی مسلمان کے مال کو بغیر اجازت حاصل کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21977 ترقیم الشثری: -- 22913
٢٢٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الرحمن بن زيد بن اسلم عن ابيه قال: ذكروا الرجل يضطر إلى الميتة وإلى مال الرجل المسلم، فقلت: ياكل الميتة، (وقال) (١) عبد الله بن (دينار) (٢) : (٣) ياكل مال الرجل المسلم، فقال سعيد ابن المسيب: اصبت، إن الميتة (٤) تحل له إذا اضطر، ولا يحل له مال المسلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [ز]: (مسلم) بدل (دينار).
(٣) في [ز]: زيادة (عن).
(٤) في [ط]: زيادة (لا).

حضرت عبد الرحمن بن زید بن اسلم رضی اللہ عنہ کے والد فرماتے ہیں کہ ایک مجلس میں ذکر چلا کہ اگر ایک آدمی مجبور ہو اور اس کے سامنے مردار اور مسلمان کا مال ہوں تو وہ کیا کھائے، میں نے کہا کہ مردار کھالے۔ حضرت عبد اللہ بن دینار نے فرمایا مسلمان کا مال کھالے، حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: آپ نے ٹھیک فرمایا جب آدمی مجبور ہو تو اس کے لئے مردار کھانا حلال ہوجاتا ہے لیکن مسلمان کا مال مجبوری میں بھی حلال نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22913، ترقيم محمد عوامة 21977)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22913 in Urdu