مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
195. في الرجل يبيع الجارية أو يعتقها ويستثني ما في بطنها
کوئی شخص باندی کو فروخت یا آزاد اس طرح کر ے کہ اُس کے بطن میں جو بچہ ہے اُس کو مستثنیٰ کر دے
ترقیم عوامۃ: 21984 ترقیم الشثری: -- 22922
٢٢٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حرمي) (١) (بن) (٢) عمارة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يعتق الامة ويستثني ما في بطنها، قالا: له ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جرير).
(٢) في [ز]: (عن) بدل (بن).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ آدمی اگر باندی کو آزاد کرے اور اس کے بطن میں جو بچہ ہے اس کو مستثنیٰ کر دے؟ آپ دونوں نے فرمایا اس کو ایسا کرنے کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22922، ترقيم محمد عوامة 21984)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22922 in Urdu