مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
197. من قال: القرض حال
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: 21990 ترقیم الشثری: -- 22928
٢٢٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي واصحابه.
حضرت حارث رضی اللہ عنہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت (بعیدہ) کے لئے لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22928، ترقيم محمد عوامة 21990)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22928 in Urdu