مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. في بيع ده دوازده
دس کی بیع بارہ کے ساتھ
ترقیم عوامۃ: 21999 ترقیم الشثری: -- 22939
٢٢٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (بكير) (١) (بن) (٢) عتيق عن سعيد بن جبير انه كان يكره] (٣) بيع ده (دوازده) (٤) وده دوزاده قلت له: فكيف اصنع؟ قال: قل: اخذته بكذا وابيعكه بكذا وكذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بكر).
(٢) في [ز]: (عن) بدل (بن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٤) في [جـ]: (ده دازده)، وفي [هـ]: (دوازده).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ دس کی گیارہ کے ساتھ اور دس کی بارہ کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ پھر میں کس طرح کروں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تو کہہ: میں اس کو اتنے میں لیتا ہوں۔ اور اس کو اتنے اتنے میں فروخت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22939، ترقيم محمد عوامة 21999)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22939 in Urdu