مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
202. إذا فجرت يرقها أم لا؟
ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 22021 ترقیم الشثری: -- 22964
٢٢٩٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه قال: كان الحسن وإبراهيم لا يريان ان تباع ام الولد وإن بغت.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ام ولد کی بیع کو درست نہ سمجھتے تھے اگرچہ وہ کوئی فحش کام کرے، اور حضرت ابن سیرین اس کی بیع کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22964، ترقيم محمد عوامة 22021)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22964 in Urdu