مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
202. إذا فجرت يرقها أم لا؟
ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 22025 ترقیم الشثری: -- 22969
٢٢٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا جرير (بن) (١) حازم قال: (سالت) (٢) سالم بن عبد الله (او ساله) (٣) رجل قال: ام (ولد إذ) (٤) فجرت ابيعها، قال: لا، فجورها على نفسها وهي امراة حرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [هـ]: (سأل).
(٣) في [ح]: (ثم سأله) وسقطت من: [ز، هـ].
(٤) في [هـ]: (الولد لأبي)، وفي [أ، ح، ز، ط]: (لولد أبي).
حضرت سالم بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ اگر ام ولد کوئی فحش کام کرے تو میں اس کو فروخت کر کرسکتا ہوں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نہیں، اس کا غلط کام اس کے نفس پر ہے (وبال اسی پر ہے) وہ آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22969، ترقيم محمد عوامة 22025)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22969 in Urdu