مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه
اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
ترقیم عوامۃ: 22031 ترقیم الشثری: -- 22975
٢٢٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط (بن) (١) محمد عن مطرف عن الحكم في عبد اتى رجلا فاعطاه مالا، (فقال) (٢) : (اشترني) (٣) ، فاشتراه فاعتقه، ثم اطلع على ذلك قال: البيع جائز، ويؤخذ الثمن الذي (اشتري) (٤) به العبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [هـ]: (وقال).
(٣) في [هـ]: (اشتريني).
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (اشتراه).
حضرت حکم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ غلام ایک شخص کے پاس آیا اور اس کو مال دیا اور کہا کہ مجھے خرید لے۔ اس شخص نے غلام کو خرید کر آزاد کردیا۔ پھر بعد میں وہ اس پر مطلع ہوا، آپ نے فرمایا بیع تو جائز ہے، اور وہ ثمن لے لیے جائیں گے جن کے بدلہ میں غلام خریدا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22975، ترقيم محمد عوامة 22031)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22975 in Urdu