مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما رخص فيه من اللقطة
لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 22081 ترقیم الشثری: -- 23025
٢٣٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن زيد بن جبير قال: كنت ⦗١٣٥⦘ قاعدا عند ابن عمر فاتاه رجل فقال: ضالة (وجدتها) (١) ؟ (فقال) (٢) : اصلح إليها وانشد، قال: فهل علي ان شربت من لبنها (٣) ؟ قال ابن عمر: ما ارى عليك في ذلك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وجدناها).
(٢) في [أ، ط]: (ناقصة).
(٣) في [ز]: (فقال).
(٤) صحيح.
حضرت زید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ مجھے گم شدہ جانور ملا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کی اصلاح کر کے اس کو نفع بخش بناؤ، اور اس کی تشہیر کرو، اس نے دریافت کیا کہ اگر میں اس کا دودھ استعمال کرلوں تو مجھ پر ضمان ہے؟ حضر ت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا میرے خیال میں تجھ پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23025، ترقيم محمد عوامة 22081)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23025 in Urdu