مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22090 ترقیم الشثری: -- 23034
٢٣٠٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع حدثنا واقد بن عبد الله قال: كنت عند عطاء بن ابي (رباح) (١) فساله رجل، (فقال) (٢) : ترك اللقطة خير او اخذها؟ قال: لا، بل تركها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (رياح).
(٢) زائدة في: [جـ].
حضرت عطاء بن ابی رباح سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ لقطہ کا اٹھانا بہتر ہے یا چھوڑ دینا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا چھوڑ دینا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23034، ترقيم محمد عوامة 22090)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23034 in Urdu