مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22092 ترقیم الشثری: -- 23036
٢٣٠٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن ابي الفرات (المكي) (١) قال: سمعت طاوسا (وساله) (٢) رجل فقال: وجدت دينارا فاخذته، قال: (ااضعه) (٣) مكانه قال: قد (ضمنته) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (سمعه)، وسقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (أضعه).
(٤) في [هـ]: (ظلمته).
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا مجھے ایک دینار ملا ہے کیا میں اس کو دوبارہ اسی جگہ رکھ دوں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تو اس کا ضامن بن چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23036، ترقيم محمد عوامة 22092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23036 in Urdu