مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. من كره أخذ اللقطة
جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22096 ترقیم الشثری: -- 23041
٢٣٠٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار عن ثابت (بن) (١) الضحاك قال: وجدت بعيرا فسالت عمر فقال: عرفه، فعرفته فلم اجد احدا يعرفه فاتيته (قال) (٢) : فقلت: قد شغلني قال: فارسله حيث (وجدته) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) زائدة في: [جـ].
(٣) في [جـ]: (وجدت).
(٤) صحيح.
حضرت ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک اونٹ ملا، میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کی تشہیر کرو، میں نے تشہیر کی لیکن کسی کو مالک نہ پایا میں ان کے پاس آیا اور عرض کیا کہ اس نے مجھے مشغول کردیا ہے! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر جہاں سے پکڑا تھا وہیں چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23041، ترقيم محمد عوامة 22096)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23041 in Urdu