🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. من رخص في السلم في الحيوان
جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22100 ترقیم الشثری: -- 23045
٢٣٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) إدريس عن الشيباني عن القاسم قال: اسلم عبد الله في (وصفاء) (٢) ، احدهم ابو زائدة مولانا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (أبو).
(٢) جمع وصيف، وهو الخادم، وفي [أ، ح، ط]: بدون (همزة).
(٣) منقطع؛ القاسم لا يروي عن عبد اللَّه بن مسعود.

حضرت قاسم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے خادموں میں سلم کیا ان میں سے ایک ہمارے آقا ابو زائدہ بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23045، ترقيم محمد عوامة 22100)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23045 in Urdu