🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. من رخص في السلم في الحيوان
جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22105 ترقیم الشثری: -- 23050
٢٣٠٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء: انه كان لا يرى باسا بالسلم في الحيوان، وان ياخذ الرجل دون شرطه وفوقه من الاسنان إذا طابت بذلك نفس (المعطي) (١) والآخذ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (العطى).
حضرت عطاء رحمہ اللہ حیوان کی بیع سلم میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ جبکہ آدمی شرط سے کم وصول کرلے اور اس سے اوپر بھی عمروں میں جبکہ لینے والا اور دینے والا دونوں راضی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23050، ترقيم محمد عوامة 22105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23050 in Urdu