🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. من رخص في السلم في الحيوان
جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22110 ترقیم الشثری: -- 23055
٢٣٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن (يوسف) (١) عن حميد (عن) (٢) ابي نضرة قال: سالت ابن عمر عن السلم في الحيوان في الوصفاء فقال: لا باس به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يونس).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حیوان (خادموں) میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23055، ترقيم محمد عوامة 22110)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23055 in Urdu