مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22113 ترقیم الشثری: -- 23058
٢٣٠٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب ان زيد بن خليدة اسلم إلى (عتريس) (١) بن عرقوب في (قلائص) (٢) ، فسال ابن مسعود فكره السلم في الحيوان (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (عرقس)، وفي [ط]: (عرتس).
(٢) في [ع]: (قلانص).
(٣) صحيح.
حضرت طارق سے مروی ہے کہ حضرت زید بن خلیدہ نے عتریس بن عرقوب کے ساتھ نو عمر غلاموں میں بیع سلم کیا، پھر اس کے بارے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ حضرت رضی اللہ عنہ نے حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23058، ترقيم محمد عوامة 22113)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23058 in Urdu