مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22115 ترقیم الشثری: -- 23060
٢٣٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) حسن بن صالح عن عبد الاعلى قال: شهدت شريحا رد السلم في الحيوان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شریح رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھا آپ رحمہ اللہ نے حیوان کی بیع سلم کو رد فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23060، ترقيم محمد عوامة 22115)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23060 in Urdu