🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. من كرهه
جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22117 ترقیم الشثری: -- 23062
٢٣٠٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) النضر بن ابي مريم ابو (لينة) (٢) عن الضحاك انه (رخص) (٣) في السلم في الحيوان ثم رجع عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (بشة)، وفي [س]: (كبشة).
(٣) في [أ، ح]: (خص).

حضرت ضحاک رحمہ اللہ نے پہلے حیوان میں بیع سلم کی اجازت دی تھی پھر آپ نے اس سے رجوع فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23062، ترقيم محمد عوامة 22117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23062 in Urdu