🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
214. في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22143 ترقیم الشثری: -- 23089
٢٣٠٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن زياد الاعلم عن الحسن قال: إن (باعاها) (١) مرابحة فالربح على راس المال، وإن (باعاها) (٢) مساومة فهو بينهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (باعها).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (باعها).
(٣) في [هـ]: زيادة (نصفان).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ اس کو مرابحتہً فروخت کریں تو منافع رأس المال کی بقدر ہوگا، اور اگر بیع مساومۃً کے ساتھ فروخت کریں تو منافع آدھا آدھا ہوگا۔ حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23089، ترقيم محمد عوامة 22143)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23089 in Urdu