مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في (الرجلين) يشتركان (في السلعة) فيقوم على أحدهما بعشرة وعلى الآخر بتسعة
دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
ترقیم عوامۃ: 22144 ترقیم الشثری: -- 23091
٢٣٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال: سئل (حماد) (١) عن سلعة بين رجلين يقوم على احدهما باكثر مما يقوم على الآخر، قال: الربح على قدر رؤوس اموالهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ ایک سامان دو شخصوں کے درمیان مشترک ہے۔ ایک کو دوسرے سے زیادہ قیمت میں پڑا ہے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا نفع رأس المال کی بقدر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23091، ترقيم محمد عوامة 22144)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23091 in Urdu