مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
215. الرهن يقال لصاحبه: إن لم تجيء (بفكاكه) إلى كذا وكذا فهو لك
کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں تیرے پاس رہن چھڑوانے نہ آیا تو یہ چیز تیری
ترقیم عوامۃ: 22146 ترقیم الشثری: -- 23093
٢٣٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في (الرجل) (١) يرهن (عنده) (٢) الرجل (الرهن) (٣) فيقول: إن لم آتك به إلى كذا وكذا فهو (لك) (٤) ، قال: الرهن لا يغلق، وإن (قال: إن) (٥) لم آتك به إلى ⦗١٥٣⦘ كذا وكذا فبعه و (اقتض) (٦) الذي لك، قال: لا (يكون) (٧) امين نفسه ولا (يبعه) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (عند).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٦) في [أ، ح، ط، هـ]: (اقبض).
(٧) في [جـ، ز]: (يكن).
(٨) في [هـ]: (بيعه).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص دوسرے کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں تیرے پاس اتنے اتنے نہ لے کر آیا تو یہ چیز تیری۔ آپ نے فرمایا: مقررہ چیز ادا نہ کرسکنے کی صورت میں مرتہن اس کا مالک نہیں ہوتا۔ اور اگر وہ رہن رکھتے وقت یوں کہہ دے کہ اگر میں تیرے پاس اتنے اتنے نہ لے کر آیا تو اس کو فروخت کر کے جتنے تیرے بنتے ہیں وہ پورے کرلے۔ آپ نے فرمایا: اپنے نفس کا امین نہیں ہوگا۔ وہ اس کو فروخت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23093، ترقيم محمد عوامة 22146)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23093 in Urdu