مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22160 ترقیم الشثری: -- 23108
٢٣١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن ابي زائدة عن زكريا عن عامر (في) (٢) عبد كان بين رجلين فاعتق احدهما نصيبه، قال: يتم عتقه، فإن لم يكن له مال استسعي العبد في النصف، وكان الولاء للذي اعتق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (يحيى).
(٢) في [ز]: (عن).
حضرت عامر سے مروی ہے کہ ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اپنا حصہ آزاد کردیا، آپ نے فرمایا پورا آزاد ہوگیا ہے اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام باقی نصف قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ اور غلام کی ولاء آزاد کرنے والے کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23108، ترقيم محمد عوامة 22160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23108 in Urdu