مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: 22162 ترقیم الشثری: -- 23110
٢٣١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي في العبد يكون بين الرجلين فيعتق احدهما نصيبه، قالا: هو عتيق من مال الذي اعتقه، ويضمن لصاحبه (بقيمة) (١) عدل يوم اعتقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يتيمة).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک غلام جو دو آدمیوں کے درمیان ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، آپ نے فرمایا جس نے آزاد کیا ہے اس کے مال سے آزاد شمار کیا جائے گا، اور آزاد کرتے وقت جتنی قیمت تھی اس کا اپنے ساتھی کے لئے ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23110، ترقيم محمد عوامة 22162)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23110 in Urdu