مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 22175 ترقیم الشثری: -- 23128
٢٣١٢٨ - (حدثنا ابو بكر) (١) قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل بن ابي (خالد) (٢) عن الشعبي في الرجل يشتري الجارية على ان لا يبيع (ولا يهب) (٣) ولا يمهر، قال: وددت اني وجدتها فاشتريتها بهذا الشرط (واشترط) (٤) (لهم) (٥) انها عتيق إذا مت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط].
(٢) في [ز]: (خال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ط].
(٥) سقط من: [ز].
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اس کو فروخت یا ہبہ یا مہر میں نہیں دے گا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ میں اس کو پالوں، میں اس کو شرط کے ساتھ خرید لوں گا، اور ان کے لئے شرط لگاؤں گا کہ جب میں مر جاؤں تو یہ آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23128، ترقيم محمد عوامة 22175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23128 in Urdu