مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 22177 ترقیم الشثری: -- 23130
٢٣١٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي قال: اتت امراة فقالت: إن ابنتي اشتريت على ان لا تباع قال: ابنتك على شرطها.
حضرت شعبی رحمہ اللہ کے پاس ایک خاتون آئی اور عرض کیا کہ میری بیٹی کو اس شرط پر خریدا گیا ہے کہ اس کو فروخت نہیں کیا جائے گا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا تیری بیٹی کی شراء کی شرط پر ہے (یعنی جو شرط شراء کے وقت لگائی ہے اسی پر ہوگی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23130، ترقيم محمد عوامة 22177)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23130 in Urdu