🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. الرجل يعتق عبده في مرضه
کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22185 ترقیم الشثری: -- 23138
٢٣١٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي عن مسروق انه سئل عن رجل اعتق عبدا له في مرضه وليس له مال غيره، قال: (اجيزه) (١) بذمته شيء جعله (لله) (٢) لا ارده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أجره)، وفي [ز]: (أجيزني).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (اللَّه).

حضرت مسروق رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کردیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال بھی نہیں ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کا یہ فیصلہ کل پر نافذ ہوگا، جس چیز کو اس نے اللہ کے لئے آزاد کیا میں اس کو رد نہیں کرسکتا، اور حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کے ایک ثلث پر نافذ ہوگا اور وہ باقی دو ثلث میں کوشش کرے گا، (مال دے کر آزاد ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23138، ترقيم محمد عوامة 22185)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23138 in Urdu