🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. الرجل يعتق عبده في مرضه
کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22186 ترقیم الشثری: -- 23140
٢٣١٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مسهر عن إسماعيل قال: قلت للشعبي: اي القولين اعجب إليك؟ (قال) (١) : قول مسروق اعجبهما إلي في الفتوى، وقول شريح (اعجبهما) (٢) إلي في (القضاء) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ز].
(٢) في [جـ]: (أحب).
(٣) في [ط]: (الفضاء).

حضرت اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ: دونوں میں سے کون سا قول آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت مسروق رحمہ اللہ کا قول فتویٰ میں مجھے پسند ہے۔ اور حضرت شریح رحمہ اللہ کا قول قضاء میں مجھے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23140، ترقيم محمد عوامة 22186)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23140 in Urdu