مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. إذا أعتق بعض عبده في مرضه
جن حضرات نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا
ترقیم عوامۃ: 22190 ترقیم الشثری: -- 23144
٢٣١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس قال: زعموا ان الحسن كان يقول في رجل اعتق بعض مملوكه عند (موته) (١) ، (قال) (٢) : يعتق منه ما عتق ويستسعى فيما بقي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عتقه).
(٢) في [ز]: (فقال).
حضرت یونس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ لوگ گمان کرتے تھے کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا تھا جس نے مرض الوفات میں اپنا بعض غلام آزاد کردیا تھا، آپ نے فرمایا جتنا اس نے آزاد کیا ہے اتنا آزاد شمار ہوگا، اور جو حصہ باقی ہے اس کی قیمت کے لئے اس غلام سے کوشش کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23144، ترقيم محمد عوامة 22190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23144 in Urdu