🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22202 ترقیم الشثری: -- 23157
٢٣١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: (سالته) (١) عن حكومة اليهود والنصارى إذا تحاكموا إلينا، (فقال) (٢) : احكم بينهم بحكمك في المسلمين، لا يجوز بينهم إلا ما يجوز بين (المسلمين) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (سألت).
(٢) في [ط]: (قال).
(٣) سقط في: [أ، جـ، ط]، وكذلك: [ز].

حضرت زہری رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ یہودی و نصاریٰ کے درمیان کیسے فیصلہ کیا جائے، جب وہ اپنا فیصلہ ہمارے پاس لائیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ان کے درمیان مسلمانوں کی طرح فیصلہ کرو، ان میں بھی وہی امور جائز ہیں جو مسلمانوں میں جائز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23157، ترقيم محمد عوامة 22202)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23157 in Urdu