🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22209 ترقیم الشثری: -- 23164
٢٣١٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن عبد الله ابن مرة عن البراء ان النبي ﷺ رجم يهوديا (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (ويهودية).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٠٠)، وأحمد (١٨٥٢٥).

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی کو رجم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23164]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23164، ترقيم محمد عوامة 22209)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23164 in Urdu