مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
224. شهادة شارب الخمر: تقبل أم لا؟
شرابی آدمی کی گواہی قبول کریں گے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 22212 ترقیم الشثری: -- 23167
٢٣١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن محمد بن كردوس عن (ابيه) (١) ان رجلا حد في الخمر، فشهد عند شريح، فسالني عنه فقلت: من خير شبابنا، فاجاز شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
حضرت کردوس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک نوجوان کو شراب کی وجہ سے حد لگائی گئی، پھر اس نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس گواہی دی، انہوں نے اس کے بارے میں مجھ سے دریافت کیا؟ میں نے عرض کیا ہمارے نوجوانوں میں سے اچھا ہے۔ تو آپ نے اس کی گواہی کو قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23167، ترقيم محمد عوامة 22212)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23167 in Urdu