مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
ترقیم عوامۃ: 2311 ترقیم الشثری: -- 2317
٢٣١٧ - حدثنا عبيد الله (عن المنذر) (١) بن ثعلبة قال: سالت ابا (مجلز) (٢) فقلت: انا في قرية تقام فيها الصلاة في جماعة، فإن صليت وحدي اؤذن (واقيم) (٣) ؟ قال: إن شئت كفاك اذان العامة، وإن شئت فاذن واقم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ابن المنذر).
(٢) في [أ، ب، د، هـ]: (أبا مخلد).
(٣) في [أ]: (وأقم).
حدثنا عبيد الله، عن المنذر بن ثعلبة، قال: سالت ابا مجلز، فقلت: انا في قرية تقام فيها الصلاة في جماعة، فإن صليت وحدي اؤذن واقيم، قال: " إن شئت كفاك اذان العامة، وإن شئت فاذن واقم"
منذر بن ثعلبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو مجلز سے سوال کیا کہ اگر میں کسی ایسی بستی میں موجود ہوں جہاں جماعت سے نماز پڑھی جاتی ہے، پھر میں اگر اکیلے نماز پڑھوں تو کیا میں اذان اور اقامت کہوں گا؟ فرمایا کہ اگر تم چاہو تو تمہارے لیے لوگوں کی اذان کافی ہے اور اگر چاہو تو اذان بھی دو اور اقامت بھی کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2317، ترقيم محمد عوامة 2311)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2317 in Urdu